بہتر

November 10, 2017

منزل ہے اگر ایک تو کیوں ایک نہ ہو راہ
سب شانہ بشانہ ہوں بہرگام تو بہتر
تنہا کوئی دشوار سفر طے نہیں ہوتا
مل جل کے کیا جائے ہر اقدام تو بہتر