عزیز

November 19, 2017

جس بات کے جواب میں خطرہ ہو جان کا
پوچھے وہ بات ہم سے نہ ہرگز کوئی عزیز
نازک معاملات پہ کیوں رائے دیں بھلا
ہے رائے سے زیادہ ہمیں زندگی عزیز