مری ،نئی کار گہری کھائی میں گرنے سے چاربچوں سمیت 6افراد جاں بحق

November 20, 2017

مر ی ( نما ئند ہ جنگ ) ہز ا ر ہ گلیا ت کے علا قہ ملکوٹ بنگا ر ہ میں کا ر حا د ثے میں چا ر بچو ں سمیت 6افراد جا ں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطا بق یو سی پلک کے حاجی آ صف ا تو ا ر کے ر و ز ا پنے بیٹے ا و ر چا ر پو تو ں کے ہمراہ سیر کیلئے نکلے تھے ، ملکو ٹ کے علا قہ بنگا ر ہ سے مو ڑ کا ٹتے ہو ئے ان کی نئی کا ر بے قا بو ہو کر گہر ی کھا ئی میں جا گر ی جس کے نتیجے میں حا جی آ صف بیٹا فیصل عبا سی ا و ر چا ر پو تے مو قع پر جا ں بحق ہو گئے۔ علا قے کے لو گو ں نے جا ں بحق ا فر ا د کی لا شیں رسو ں کی مدد سے نکا لیں، و ا قعہ کی اطلا ع ملنے پر علا قے میں کہر ا م مچ گیا ، ہر شحص حا د ثہ پرا شک با ر تھا۔