سیدغلام حسنین کی مجلس برسی آج ہوگی

November 21, 2017

کراچی (پ ر) محمد ظفر حسنین کے والد سید غلام حسنین کی مجلس برسی منگل کو 30-8 بجے شب بمقام امام بار گاہ مرتضوی انچولی سوسائٹی بلاک 20 میں ہوگی، علامہ سید رضی جعفر نقوی خطاب کریں گے اور انجمن ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کریگی۔