ٹرینوں پر چھاپے،33مسافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے پکڑے گئے

December 12, 2017

ملتان(سٹاف رپورٹر) ریلوے ملتان کی خصوصی ٹیموں نے مختلف ٹرینوں پر چھاپے مار ے،اس دوران 33مسافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے پکڑے گئے،مذکورہ مسافروں سے کرایہ اور جرمانہ کی مد میں25ہزارروپے وصول کئے گئے ۔