پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کی والدہ انتقال کرگئیں

December 12, 2017

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی ، ڈاکٹر فواد خاکوانی ،ڈاکٹر نبیلہ طارق ،ڈاکٹر شہاب خاکوانی کی والدہ انتقال کرگئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ ابدالی مسجد میں ادا کی گئی جس میں شہریوں ،ڈاکٹروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔