پڑھیں اور رائے ضرور دیں

December 13, 2017

اداریہ، کالم، قطعہ اور مراسلات سب کچھ قارئین کیلئے لکھے جاتے ہیں ۔ ادارتی صفحے کو قارئین کی پسند کے مطابق بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ان کی آراء سے زیادہ سے زیا دہ استفادہ کیا جائے۔اس مقصد کیلئے ادارۂ جنگ کی ویب سائٹ www.jang.com.pk پرشائع شدہ کالموں پر کمنٹس کے ذریعے آپ ہمیں فوری فیڈ بیک دے سکتے ہیں۔اس کے علاوہ کسی کالم نگار سے سوال کیلئے ادارۂ جنگ نے ’’روبرو‘‘ کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔ جس میں کالم نگاروں سے سوال کیا جاتا ہے۔ یہ سوالات آپ ہمیں "lettersjanggroup.com.pk" پر اپنی تصویر کے ہمرا ہ بھیج سکتے ہیں۔ (ادارہ ٔجنگ)