تین نو جوانوں کی گیندوں اور بوتلوں کے ذریعے شعبدہ بازی

December 15, 2017

تین نو جوانوں نے مل کر شعبدہ بازی کا منفرد اور دلچسپ مظاہرہ کیا، کچھ لو گو ں کو ہر کام کچھ وکھر ے انداز میں کر نے کو شو ق ہو تا ہے جیسے کہ یہ نو جوان۔

شعبد ہ بازی تو بہت سے لو گ کرتے ہیں لیکن ان جیسی بازی گر ی سب کو نہیں آ تی ہو گی۔

یہ نو جوان مہارت سے لاتعدادبوتلوں اور گیندوں کو بیک وقت ہو ا میں اچھا لتے ہو ئے اُن کو اپنے ہاتھوں میں پکڑکر ماہرانہ مظاہر ہ پیش کر نے کے ساتھ ساتھ اپنی پوزیشن بھی تبدیل کر رہے ہیں۔

افریقہ کی فروٹ مارکیٹ میں پرفارم کئے گئے اس اسٹنٹ کو دیکھنے کئی افراد جمع تھے جبکہ اس تما م عمل میں نہ توبوتلیں ان کے ہاتھوں سے گر تی ہیں اور نہ ہی اس کے سُر تال میں فر ق پڑتا ہے۔