پریانکا ، پانچ منٹ کی پرفارمنس کیلئے پانچ کروڑ

December 16, 2017

بالی وڈ ایکٹریس پریانکا چوپڑانے پانچ منٹ کے ڈانس پرفارمنس کے لیے پانچ کروڑ روپے کی مانگ رکھ دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا بولی وڈ ایوارڈز میں ڈانس پرفارمنس کریں گی جس کے لیے اداکارہ کو پانچ کروڑروپے دئیے جائیں گے۔

اداکارہ کی شہرت کے پیش نظر انتظامیہ نے پیسوں پر اداکارہ سے بحث کی بلکہ ان کو ہر ایک منٹ پر ایک کروڑ دینے کا فیصلہ کیا ہےجبکہ ڈانس پرفارمنس 5 منٹ کی ہو گی۔