پالتوکتے اور ننھے میاں کی نرالی دوستی

January 16, 2018

کتا ایک انسان دوست اور وفادار جانور ہے اب اس کتے کو دیکھ لیجئے جس کی اس ننھے میاں سے پکی دوستی ہے ۔

اس ویڈیو میں نظر آنیو الا یہ پالتو کتا اپنے ننھے مالک سے خوب پیارجتا رہا ہے اور سونے پر سہاگا تو دیکھئے کہ چھوٹو میاں بھی پالتو کتے کے ساتھ کھیلتے اور تفریح کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

کیا مجال کہ کتے کو پاس سے بھگائیںیاپھر ڈر جائیں بلکہ خوشی میں قہقہے لگاتے نظر آرہے ہیں۔