پنجگور ، ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی حدود میں 8مارٹرگولے فائر

January 18, 2018

کوئٹہ (این این آئی) پنجگور میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے 8مارٹر گولے فائرکیے گئے لیو یز ذرائع کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے پراگ کوہ میں بدھ کو ایرانی بارڈر فورسز کی جانب سے 8مارٹر گولے فائرکئے گئے جو پا کستانی حدود میں گر کر زودار دھما کے سے پھٹ گئے تاہم کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا ۔