کرکٹ میں ایتھلیٹکس کا مظاہرہ

January 18, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)بگ بیش لیگ میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ہوبارٹ ہوریکنز کے جورفا آرچر نے بگ بیش لیگ میں زبردست ایتھلیٹکس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ایلکس کیری کو رن آئوٹ کردیا ،انہوں نے اپنی ہی گیند پر تیزی سے ڈائیو کرتے ہوئے گیند پکڑی اور اسی انداز سے تھرو کردیا جو وکٹوں کو جا لگا۔