دھرنا

January 18, 2018

توجہ کے قابل تو ہوتا ہے بے شک
کسی بھی سیاسی جماعت کا دھرنا
مگر ٹس سے مس ہو نہ حاضر حکومت
تو ہے دیدنی شے حکومت کا دھرنا.