جابجا

January 23, 2018

پہلے سے انتخاب کا اندازہ کیا لگائیں
دعوے تو لیڈروں کی زبانوں پہ کیا نہیں
مجمعے لگا رہے ہیں بڑے جابجا مگر
یہ دیکھنا ہے، ووٹ بھی لیتے ہیں یا نہیں.