ٹریوس ہیڈ کا وورسٹر شائر سے معاہدہ

February 10, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلش کائونٹی وورسٹر شائر نے آسٹریلوی کھلاڑی ٹریوس ہیڈ کو تمام فارمیٹ کے لئے سائن کرلیا ہے۔وہ زیادہ تر میچوں کے لئے دستیاب ہونگے۔