برسلز میںملک ارشد محمودکا انتقال

February 23, 2018

برسلز (نمائندہ جنگ)برسلز میں ملک ارشد محمودحرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ان کی نمازجنازہ برسلزمیں واقعہ جامعہ مسجد عابدین میں آج بعد از نمازجمعہ ادا کی جائے گی۔کمیونٹی کے افراد نے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔