کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی

May 26, 2024

---فائل فوٹو

کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔

پورٹ ذرائع کے مطابق کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان وین سمندر میں جا گری۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر وین کے ڈرائیور کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔