پی ایس ایل میچز کی تصویری جھلکیاں

February 24, 2018

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں جمعہ کی رات دو میچز کھیلے گئے ۔

پہلا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ دوسرز ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا۔

ان میچز کی کچھ تصویری جھلکیاں دیکھئے :