تھائی لینڈ میں موٹی خواتین کا مقابلہ حسن

February 25, 2018

تھائی لینڈ میں موٹی خواتین کامقابلہ حسن منعقد کیا گیا جس میں ڈھائی من وزنی حسینہ نے مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

تھائی لینڈ میں ہونےوالے اس مقابلے میں شرکت کیلئے کم سے کم وزن کی شرط 2من رکھی گئی تھی،مقابلے میں سو سے زائد موٹی خواتین نے حصہ لیا۔

مقابلے کی فاتح کو تو کو Daughter of the Elephant'کے تاج سے نوازا ہی گیا ، باقی شرکا کو بھی وزن کی مناسبت سے انعام دیا گیا۔