فواد خان ، ایک مرتبہ پھر گائیکی کی جانب رخ کرنے کا فیصلہ

March 08, 2018

معروف اداکار فواد خان نے ایک مرتبہ پھر گائیکی کے شوق کو بھی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ فواد خان ان دنوں کثیر سرمائے سے تیار کیے گئے اپنے نئے ویڈیو سنگ کی تکمیل میں مصروف ہیں ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


انہوں نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ وہ اپنے نئے ویڈیو سانگ میں خود ماڈلنگ بھی کریں گے۔

آج کل وہ بڑی تندہی سے نئے ویڈیو کو مکمل کرانے میں مصروف ہیں جسے وہ جلد ریلیز کرنا چاہتے ہیں۔