نیو یارک: ایسٹ ریور میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 افراد ہلاک

March 12, 2018

نیویارک کےعلاقےمین ہٹن کے ایسٹ ریور میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تباہ ہونے کہ نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں 6افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر میں سوار مزید افراد کی تلاش کی جارہی ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ابتدائی رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹرانجن فیل ہونے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا، حادثہ مقامی وقت کے مطابق شام7 بجے پیش آیا جبکہ ریسکیوٹیمیں حادثےکےمقام پرامدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔