کوسٹا ریکا میں جدید ماڈلز کی گاڑیوں کا سالانہ میلہ

March 12, 2018

کوسٹاریکا میں سالانہ گاڑیوں کا میلہ سج گیا ہے جہاں دنیا بھر سے 21مشہور لگژری برانڈز کی قیمتی،جدید اور چمکتی دمکتی 08گاڑیاں نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہر سال منعقدکئے جانے والے جدید گاڑیوں کے اس میلے میں دنیا بھر سے کئی ممالک کی 21سے زائد کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں جن کی مشہور لگژری برانڈز اور ایک سے بڑھ کر ایک پرآسائش، بہترین ماڈل اور دلکش ڈیزائن کی گاڑیوں کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے۔

جہاں ہر گاڑی ایک حقیقی فنی شاہکار، اعلیٰ ٹیکنالوجی اور ماسٹر کرافٹ کی دستکاری کا ایک مجموعہ نظر آتی ہے۔