تقریبات..

March 14, 2018

اے۔کے خان پارک میں پھولوں کی بہار

٭ مختلف رنگوں کے پھول دل کش نظارہ پیش کر رہے ہیں
٭ شرکاءخوب صورتی سے سجائے گئےپھولوں کی تصاویر لیتے ہوئے
*دل کش اور حسین رنگوں کے پھول
*نمائش میں موجود شرکاء
٭پھولوں کی نمائش میں موجود خواتین پھول دیکھ رہی ہیں
٭آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ’’گوشۂ سخن مقابلہ بیت بازی ومشاعرہ ‘‘ کی تقریب میں عنبرین حسیب عنبر طالب علم کو شیلڈ پیش کررہی ہیں
٭’’بیت بازی و مشاعرے‘‘میں حصہ لینے والے طلباو طالبات


مختلف رنگوں سے سجا سندھ کرافٹ فیسٹیول

٭سند ھ کرافٹ فیسٹیول میں لگے اسٹالز
٭ سند ھ کرافٹ فیسٹیو ل میں ایک ماڈل بانسری بجاتے ہوئے
٭ فیسٹیو ل میں موجود شر کاء