کتے کا مالک کے ساتھ بیس جمپنگ کا مظاہرہ

March 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

ایڈونچر کے شوقین امریکی کتے نے کیا اپنے مالک کے ساتھ بیس جمپنگ کا مظاہرہ۔

یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو بیس جمپنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن یہاں تو جانور بھی ایڈونچر کے شوقین ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے امریکی کتامزے سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا سے تعلق رکھنے والے تعلق رکھنے والاکیا اپنے مالک کے ہمراہ نہ صرف پر خطر راستوں کی سیر کر رہا ہے بلکہ بلندو بالا پہاڑ سے آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے بیس جمپنگ کا بھی شوق پورا کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ Chase Reinford نامی نوجوان اپنے پالتوں کتے کے ساتھ اکثر ایسے اسٹنٹ پیش کرتا رہتا ہے جبکہ ڈوگی میاں بھی ایسے ٹرپس کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔