ملتان،شاہ محمود قریشی گاڑی سے اترتے ہوئے سلپ ہوگئے

March 15, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ رکنیت سازی مہم میں شریک شاہ محمود قریشی گاڑی سے اترتے ہوئے سلپ ہوگئے

Your browser doesnt support HTML5 video.


پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کو سنبھال لیا اور گرنے سے بچا لیا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں ملتان پہنچے ہیں ۔

عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی اور پارٹی کے دیگر رہنما موجود ہیں،عمران خان ملتان میں تحریک انصاف کی رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کررہے ہیں۔