خاتون نےکیا وزنی مچھلی کا شکار

March 17, 2018

مغربی آسٹریلیا میں 68سالہ برطانوی خاتون نے 62کلو وزنی مچھلی کا شکار کرلیا ہے۔

اس موقع پر خاتون کا کہناتھا کہ یہ مچھلی تقریبا162سینٹی میٹر لمبی ہے تاہم انہیں اب تک اتنی وزنی مچھلی پکڑنے کا یقین نہیں آرہا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


انہوں نے اس حوالے سے تصاویر کھینچ کرسوشل میڈیا پر شیئر کیں جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔