شاعر خان عبد الغنی خان کی 22 ویں برسی پر تقریب آج ہوگی

March 18, 2018

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے تحت باچا خان مرکز کراچی میں پشتو زبان کے عظیم شاعراور فلسفی خان عبد الغنی خان کی 22 ویں برسی پر تقریب کا انعقاد 18 مارچ بروز توار کو 3 بجے ہوگا۔