حیدر نقوی(17مارچ2018)شریف بھاری یا زرداری

March 18, 2018

٭حیدر نقوی صاحب آپ عمران خان کے ووٹرز کی فکر نہ کریں ابھی بھی پڑھا لکھا طبقہ عمران خان کے ساتھ ہے بات یہاں تک ختم نہیں ہوتی اب تو نواز شریف کا باشعور ووٹر بھی عمران خان کے حق میں ہی ووٹ ڈالے گا۔ (محمد عثمان،ملتان )

٭جناب میں تو اس دن کا انتظار کروں گا جب تمام فیصلے عوام کی عدالت میں ہوں گے، کیونکہ بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کو ہر کوئی عوامی عدالت میں لیکر جانے کی بات کر رہا ہے۔(محمد قمر،امریکہ)