فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کی چین میں 200 کروڑ روپے کی کمائی

March 19, 2018

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ نے چین میں 200 کروڑروپے کا بزنس کر لیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارتی میڈیا کے مطاب ہدایت کار کبیر خان کی 2015ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں اداکار سلمان خان اور کرینہ کپور نے مرکزی کردار ادا کیاجبکہ فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی بھی شامل تھےجورواں ماہ کے آغاز میں چین کے سینما گھروں میں بھی ریلیز کی گئی ۔

چین کے سینما گھروں میں دھوم مچا رہی ہے جس نے تقریبا تین ہفتوں کے دوران 200 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔