پاپوش نگر،گیس سلنڈر کی دکان میںدھماکے سے آگ، 3افراد زخمی

March 19, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاپوش نگر میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے آگ بھرک اٹھی ،دھماکے اور آگ کی لپیٹ میں آکر 3افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔