روک بال ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

March 23, 2018

کراچی(سٹاف رپورٹر) پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلی کلثوم رانا کے مطابق دوسرا سراج الدین روک بال ٹورنامنٹ جمعہ سے منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں شروع ہوگا۔ فائنل مقابلے ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔