تمام سکولو ں کے ہیڈماسٹروں کو گھر گھر سروے کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

March 25, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی ای او نے تمام سکولو ں کے ہیڈماسٹروں کو گھر گھر سروے کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی بتایا گیا ہے کہ سکولوں میں انرولمنٹ کو بڑھانے کےلئے گھر گھر سروے کرنے کی ہدایت ی تھی جس کےلئے اب ایک کتابچہ سکولوں میں بھجوادیا گیا ہے اور ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ہیڈماسٹر ز اس کتابچے کو مکمل کرکے 30مارچ تک سی ای او آفس جمع کرائیں ۔