ایک شاعر، ایک شعر: اختر شیرانی

April 18, 2018

شاداب ہو سکانہ گلستانِ آرزو

کتنے ہی ابر باغ پہ چھا کر چلے گئے

(مسرت جبیں)