برطانیہ میں گرمی کا 70سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

April 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

لندن میں درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جو اپریل کے مہینے میں گزشتہ 70سال کے دوران گرم ترین مہینہ ہے۔

غیرمعمولی درجہ حرارت بڑھنے پرشہری دھوپ کو انجوائے کرنے ساحل پرآگئے۔

ادھرفرانس میں بھی موسم وقت سے پہلے گرم ہوگیا۔

گرمی بڑھنے پردن کے وقت ایفل ٹاور کی رونق بڑھ گئی ہے اورلوگ پارکوں کا رخ کررہے ہیں۔