بھارتی گجرات میں چارلی چپلن کے انوکھے مداح

April 21, 2018


Your browser doesnt support HTML5 video.

لیجنڈ اداکار چارلی چپلن بھارتی گجرات کے چھوٹے سے شہر میں آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

سن 1973 سے ہر سال گجراتی شہر آدیپور میں چارلی چپلن کے انوکھے مداحوں کی تنظیم ’’چارلی سرکل‘‘ ان کی سالگرہ پر واک کا اہتمام کرتی ہے، جس میں مداح انکا روپ دھارے سڑکوں پر نکلتے ہیں۔

اشوک اشوانی،چارلی چپلن سرکل کے صدر ہیں، ابتدا میں اشوانی، چارلی کی سالگرہ تنہا ہی منایا کرتے تھے پھر دیگر لوگوں نے بھی ان کیساتھ کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت شروع کر دی اور یوں یہ موقع ایک جشن کا روپ دھار گیا۔