الکوثر ہائی اسکول میں سیمینار

April 24, 2018

ہالا(نامہ نگار)الکوثرہائی اسکول ہالا میںسیمینار منعقد ہوا جس سے ڈپٹی کمشنرمٹیاری پرویز احمد بلوچ ،ڈپٹی سکریٹری تعلیم سیدعطاءاللہ شاہ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مٹیاری میں 74 اسکولوں کو فعال کر دیا۔