جاگنگ اور جگلنگ ایک ساتھ

May 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو جگلنگ کرتے دیکھا ہوگا لیکن اسامریکی نوجوان کے تو کیا ہی کہنے جو نہ صرف خود کو فٹ رکھنے کیلئے جاگنگ کر رہا ہے بلکہ ساتھ جگلنگ کا بھی مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی شہر بوسٹن سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اورتین گیندوں سے جگلنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ایک میل کا طویل راستہ صرف 4منٹ43.2سیکنڈ میں طے کر کے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا۔

واضح رہے تیس سال قبل یہ ریکارڈ ایک شخص نے 4منٹ 43.8سیکنڈ سے قائم کیا تھا۔