اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

May 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

اسپین میں میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

اس موسیقی کی کلاس میں بڑوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا اور موسیقی آلات مہارت سے بجاکر سُر بکھیرتے نظر آئے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ جاپان میں قائم کیا گیا تھا جہاں موسیقی کلاس میں 2489افراد نے حصہ لے کر اپنا نام گنیز بک میں درج کروایا تھا۔