ترکی میں ریت کے مجسموں کا سالانہ عالمی میلہ

May 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ترکی کے شہرانتالیہ میں مٹی کے مجسموں کے12ویں سالانہ بین الاقوامی فیسٹیول کاانعقاد کیاگیا ہے۔ ریت سے بنے مجسمہ سازی کے اس بین الاقوامی میلے میںشرکت کیلئے کئی ممالک کے ماہر آرٹسٹ انتالیہ پہنچے جنہوں نے اس سال کی تھیم کی مناسبت سے دیوہیکل ریت کے مجسمے تخلیق کیے۔


ان مجسموں کی تیاری میں ساحل سے جمع کی گئی 10 ہزار ٹن ریت کا استعما ل کیاگیاہے جس کے تحت آرٹسٹوں نے200 مجسمے ڈیزائن کیے ہیں۔

میلہ یکم نومبر تک جاری رہے گاجبکہ اس دوران ہزاروں افراد یہاں کا رخ کریں گے۔