پیشکش

May 21, 2018

ہے مناصب کا آج کل یہ حال
ہو جسے پیشکش وہ ہنستا ہے
دیکھنا ہے کہ اس مصیبت میں
نگراں بن کے کون پھنستا ہے