بیسٹ پراڈکٹس کی تقریب تقسیم انعامات

May 22, 2018

کراچی ( پ ر)بیسٹ پراڈکٹس پاکستان کی جانب سے کراچی کے معروف ہوٹل میں دوسری ایوارڈ تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں بہترین صارفین کو انعامات تقسیم کئے گئے۔ بیسٹ پراڈکٹس کے برانڈ ایمبیسڈر بہروز سبزواری نے جیتنے والے خوش نصیب صارفین میں ایوارڈ تقسیم کئے۔بیسٹ پراڈکٹس اپنے بہترین صارفین کو تین مختلف مالیت کے گرینڈ پرائز جیتنے کا بھی موقع فراہم کرتی ہے۔