غیر جانبدار نگران سیٹ اپ کا انتخاب کیا جائے،دائود خان

May 24, 2018

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما دائود خان نے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے صاف و شفاف انعقاد کیلئے غیر جانبدار نگران وزیر اعلی اور وزرا کا انتخاب کیا جائے انہوں نے کہا کہ 2013 کے انتخابات میں جانبدار نگران سیٹ اپ کی وجہ سے بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی انتخابات میں کامیاب ہو کر حکومت بنائے گی۔