جاپان میں دو خربوزے34لاکھ روپے میں نیلام

May 26, 2018

جاپان میں یوباری خربوزے اسٹیٹس سمبل سمجھے جاتے ہیں اور لوگ موسم کے پہلے پھل مہنگے داموں خرید نے کے لیے منہ مانگی قیمت ادا کرتے ہیں ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


حال ہی میں یوباری قسم کے دو خربوزے صرف34لاکھ روپے میں نیلام ہوئے جی ہاں صرف34 لاکھ میں۔

جاپان میں اسٹیٹس سمبل سمجھے جانے والے یہ خربوزے لوگ ایک دوسرے کو بطور تحفہ پیش کرتے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ان خربوزوں کی قیمت میں جاپان میں ایک نئی کار خریدی جاسکتی ہے۔