سرفراز احمد کا 2سالہ بیٹا بھی کرکٹ کا شوقین

May 26, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے 2سالہ ننھے بیٹے عبداللہ کی یہ ویڈیو دیکھئے وہ اپنے پاپا کے ہمراہ ہوٹل میں کرکٹ کھیلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

ننھے عبداللہ نے بال کروائی تو بلا پکڑے سرفرا ز نے بھی اس کی عمر کے حساب سے بہت احتیاط سے کام لیا۔

ننھے عبد اللہ کی پاپا کے ہمرا ہ کرکٹ کھیلنے کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔