کیا معتکف تمباکو کھا سکتا ہے ؟

June 08, 2018

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال: معتکف تمباکو کھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب :۔کھاسکتا ہے بشرطیکہ بدبودار نہ ہو۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk