زور……

June 15, 2018

قیمتوں میں اضافہ ہونے سے
ہوگئی قوم خستہ حال مزید
زور مت پوچھئے گرانی کا
ہے یہ عیدِ سعید، عیدِ شدید