خواجہ سعد رفیق نے انتخابی حلف نامے میں 2 بیویوں کاذکرکیا

June 15, 2018

لاہور(نمائندہ جنگ )سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے حلف نامے میں 2 بیویوں کا ذکرکیاہے ۔ ایک بیوی کا نام غزالہ سعد رفیق اور جبکہ دوسری بیوی شفق حرا ہیں جوکہ سرکاری ٹی وی کی اینکر پرسن ہیں ۔