ٹیکساس میں امریکی خاتون اول مہاجر کیمپ پہنچ گئیں

June 22, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی خاتون اول ملینئیا ٹرمپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگرینٹ پالیسی میں نرمی کے بعد آج اچانک خاتون اول ملینیئا ٹرمپ نے ٹیکساس میں مہاجر بچوں کے کیمپ کا دوری کیا ۔

دلکش لباس میں ملبوس ملینئیا بچوں میں گھل مل گئیں اور بچوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ملینئیا بچوں سے باتیں کرتی رہیں اور اس موقعے پر اپنے تاثرات کا بھی اظہار کیا۔