ایک شاعر، ایک شعر: ڈاکٹر نزہت عباسی

July 04, 2018

دل کے زخموں کی یہ ترتیب ،نئی لگتی ہے

ہم کو اپنوں کی یہ ترکیب نئی لگتی ہے

(جاوید صفی اللہ)