ٹرین اورٹرک کا شدید تصادم

July 07, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں ٹریک سے گزرتے ہوئے ٹینک ٹرک کا ٹرین سے زوردار تصادم ہو گیا جسکے نتیجے میں دیکھتے ہی دیکھتے بھاری بھرکم ٹرک کا حشر نشر ہو گیا۔

فیکٹری میں ٹریک پر سے گزرتا ہوا ٹینک ٹرک اچانک ٹریک پر آ کر بند ہو گیا اتنے میں ٹرین آدھمکی اور ٹرک کوٹریک پر گھسیٹتے ہوتے دور تک لے گئی۔

دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین کا ٹرک ٹکرائے جس کے نتیجے میں ٹرک اُلٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور بچ گیا ۔ جان بچی سو لاکھوں پائے ۔